تحریک انصافانٹرنیٹ کی پارٹی بن چکی ہے،عرفان دولتانہ

تحریک انصافانٹرنیٹ کی پارٹی بن چکی ہے،عرفان دولتانہ


لاہور(سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف صرف انٹرنیٹ کی پارٹی بن چکی ہے ،اس جماعت کو عوامی حمایت حاصل نہیں رہی ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کار ویہ قومی سیاستدان کا نہیں ہے ، ان کے غیر سنجیدہ روئیے کی وجہ سے ان کا تمسخر اڑیا جارہا ہے ، حکومت عوامی حمایت سے قائم ہے عمران کے جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا عوام ہمارے ساتھ ہیں عمران خان کے پاس سیاسی مشیرنہیں وہ مسخروں کی مشاورت سے چل رہے ہیں‘عمران کوسیاسی تربیت کی ضرورت ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4