عابد حسین صدیقی کا کامیاب بائی پاس آپریشن ، دعائے صحت کی اپیل

عابد حسین صدیقی کا کامیاب بائی پاس آپریشن ، دعائے صحت کی اپیل


لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی کا بائی پاس آپریشن کامیاب ہوگیا ہے،عابدحسین صدیقی سرجیمیڈہسپتال میں داخل ہیں،ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ،عابد حسین صدیقی نے دوستوں اورساتھیوں سے صحت کی اپیل کی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4