ڈاکٹر پر ایم پی اے کا تشدد،پی ایم اے کا اجلاس طلب

ڈاکٹر پر ایم پی اے کا تشدد،پی ایم اے کا اجلاس طلب
ڈاکٹر پر ایم پی اے کا تشدد،پی ایم اے کا اجلاس طلب

  

 فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)نے ایم پی اے کے ڈاکٹر پر تشدد کیخلاف ملک بھر کی نمائندہ تنظیموں کا جلاس کل طلب کر لیا ہے ۔اجلاس میں واقعہ کا جائزہ لے کر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ گذشتہ روز فیصل آباد کے حلقہ پی پی60 سے منتخب مسلم لیگ ن کے ایم پی اے راﺅ کاشف نے اٹھ کر سلام نہ کرنے پر ڈاکٹر سعید کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تھا ، وزیر اعلٰی پنجاب نے بھی واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

مزید : فیصل آباد