ایف آئی اے کاچھاپہ ،غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑلی ،2 افراد گرفتار

ایف آئی اے کاچھاپہ ،غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑلی ،2 افراد گرفتار
ایف آئی اے کاچھاپہ ،غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑلی ،2 افراد گرفتار

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایف آئی اے کی ٹیم نے پی ٹی اے کی ٹیم کے ہمراہ چھاپے مار کر دو افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ایڈمن خواجہ حماد کے مطابق ستارہ کالونی چونگی امرسدھو میں چھاپہ مارا دو افراد وقاص اور مقصود گیٹ وے ایکسچینج چلا رہے تھے ان سے غیر قانونی سیمیں ، آلات اور دوسرا ٹیکنیکل سامان برآمد کر لیا ۔

مزید : جرم و انصاف