آٹا کی قلت اورقیمتوں میں اضافے پر لیاقت بلوچ کی پٹےشن کی سماعت 28 مئی کو ہو گی

آٹا کی قلت اورقیمتوں میں اضافے پر لیاقت بلوچ کی پٹےشن کی سماعت 28 مئی کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں آٹا کی قلت ، قیمتوں میں مسلسل اضافے ، فوڈ سکیورٹی پر آئینی پٹیشن کی سماعت 28 مئی کو ہو گی ۔ لیاقت بلوچ کا کہناتھاکہ وفاقی و صوبائی حکومتیں لیت و لعل اور فرا ر سے کام لے رہی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -