،جعلی دستاویزات پر لیبیا جانے والے 10افرادگرفتار

،جعلی دستاویزات پر لیبیا جانے والے 10افرادگرفتار

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ائیرپورٹ امیگریشن نے غیر قانونی طور پر لیبیا جانے والے 10افراد عزیز احمد، محمد شاہ، نعمان، حافظ بلال، عبدالستار، محمد آصف، اشرف، غلام مصطفی، نسیم احمد، شاہد کو گرفتار کر لیا، ان کے پاس جعلی دستاویزات تھیں۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جبکہ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر محمد عثمان انور نے ایک انسپکٹر شاہد صابر کو انسانی سمگلنگ سرکل سے اینٹی کرپشن سرکل تعینات کر دیا۔

مزید : صفحہ آخر