ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، اڑھائی ماہ کی فاطمہ آصف موت کے منہ میں چلی گئی

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، اڑھائی ماہ کی فاطمہ آصف موت کے منہ میں چلی گئی

لاہور(کرا ئم سیل )شا دما ن کے علاقہ میں سروسز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث اڑھائی ماہ کی فاطمہ آصف موت کے منہ میں چلی گئی، لواحقین کا شدید احتجا ج، ڈاکٹروں نے ورثا کومطمئن کرنے کے لئے کمسن بچی کی میت کو وینٹی لیٹر پر رکھ کر بعدازاں اسکے ورثا کے حوالے کر دیا ۔ متوفیہ کے باپ نے ٖڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لئے تھانہ شادمان میں درخواست دیدی ،2روز گز ر نے کے با و جو د بھی پو لیس مقد مہ در ج نہ کر سکی ۔

مزید : علاقائی