ادھار کی رقم مانگنے پر میا ں بیوی اور دوست نے 3 بچوں کے باپ کو قتل کر ڈالا

ادھار کی رقم مانگنے پر میا ں بیوی اور دوست نے 3 بچوں کے باپ کو قتل کر ڈالا

لا ہو ر (شعیب بھٹی )نو اب ٹا ؤ ن کے علاقہ میں ادھار کی 10ہزار رو پے ر قم کے تنا ز ع پر سفا ک میا ں بیو ی سمیت بچپن کے دوست نے 3بچو ں کے با پ کو کھا نے پر بلا کرقتل کر د یا اور فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کر تینو ں ملزما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے ،پو لیس نے ایک ملزم کو گرفتا ر کر کے تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق ملک پا ر ک بلا ل گنج کا ر ہا ئشی 36سا لہ فا رو ق گا ڑ یو ں کے سپیئرپا رٹس کا کا رو با ر کر تا تھا،پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز مقتو ل فاروق اپنے بچپن کے دوست سہیل کے ہمرا ہ دوسرے دوست عمرا ن کے گھر نو اب ٹا ؤ ن میں کھا نے پر گیا تھا جہا ں اس کی سہیل اور عمرا ن کے سا تھ ادھا ر کی رقم وا پس ما نگنے پر تلخ کلا می ہو گئی جس پر ملز ما ن نے اسے زہر یلی چیز کھلا دی اور گلا د با یا ،مقتو ل نے چیخ و پکا ر شرو ع کر د ی جس پر ملزما ن موقع سے فرا ر ہو گئے ، مقامی ا فرا د نے فا رو ق کی حا لت د یکھ کر اسے جنا ح ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد تق کر د ی ، پو لیس نے مقتو ل کے گھر اطلا ع دے کر نعش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ بھجوا کر تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔ ڈی ایس پی چوہنگ انو ر سعید کنگرا کی ہدا یت پر ایک ملز م سہیل گرفتا ر کر لیا گیا ہے جبکہ عمرا ن اور اس کی بیو ی فرا ر ہے جس کی گر فتا ر ی کے لئے چھا پے ما رے جا ر ے ہیں ۔ مقتو ل کے ور ثا ء کا کہنا تھا کہ فا رو ق ایک کا روبا ری شخص تھا اور تین بچو ں کا پا ب تھا اپنے دوستو ں کی مد د کیا کر تا تھا لیکن کیا پتہ تھا کہ مد د کر نے وا لی رقم ہی اس کی جا ن لے لی گئی ، پو لیس نے ایک ملزم گرفتا ر کر لیا ہے اعلیٰ حکا م سے اپیل ہے دوسرے ملزما ن کو بھی جلد گرفتا ر کر کی قرار واقعی سزا لوا ئی جا ئے ۔

مزید : علاقائی