نواز شریف نے میرے ساتھ کچھ جذباتی باتیں کیں ،مودی کا ٹوئٹر پیغام
نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)نواز شریف نے میرے ساتھ کچھ جذباتی باتیں کیں ،نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریند رمودی نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر پیغام میںکہا کہ نواز شریف اور انکی والدہ نے ٹی وی پرمجھے اپنی والدہ سے ملتے ہوئے دیکھا تو دونوں جذباتی ہوگئے،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے مزید بتایا کہ وہ ہر ہفتے اپنی والدہ سے ملنے جاتے ہیں۔