خیبرپختونخوا حکومت اگلے ہفتے منرل پالیسی کا اعلان کرے گی

خیبرپختونخوا حکومت اگلے ہفتے منرل پالیسی کا اعلان کرے گی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کی حکومت اگلے ہفتے منرل پالیسی کا اعلان کرے گی جو 18ویں آئینی ترمیم اور صوبائی خود مختاری کے بعد ملک کی پہلی معدنی پالیسی ہو گی اور اس لحاظ سے خیبر پختونخوا دوسرے صوبوں پر سبقت پالے گا اس کا انکشاف وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی زیر سربراہی سی ایم سیکرٹریٹ پشاور میں معدنیات سے حکمت عملی اور غیر قانونی کان کنی کی روک تھام سے متعلق اجلاس میں ہوا\

مزید : علاقائی