لندن نے نیو یارک سے پہلی پوزیشن چھین لی ‘پیرس چوتھے سے چھٹے نمبر پر پہنچ گیا

لندن نے نیو یارک سے پہلی پوزیشن چھین لی ‘پیرس چوتھے سے چھٹے نمبر پر پہنچ گیا

لندن (بیورورپورٹ)عالمی سروے رپورٹ کے مطابق لندن دنیا کے سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے اور اس نے نیو یارک سے اسکی پوزیشن چھین لی ہے جبکہ پیرس جو پہلے چوتھے نمبر سے چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے عالمی سروے میں اس امر کا دھیان رکھا جاتا ہے کہ پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالے شہر میں سیاحوں کو کس قد ر سہولیات میسر ہیں کاروبار کرنے کے مواقع موجود ہیں رہائش اور کھانے پینے کی چیزیں سستی ہیں اور سیاحوں کو اس ملک میں آنے کی کتنی سہولیات دی جاتی ہیں اس سے قبل نیویارک دنیا کا سب سے پسندیدہ شہر تھا ۔

مزید : علاقائی