برطانیہ میں 65سالہ بوڑھے انجینئر نے دس سال کی محنت سے گھر کی جھاڑی کو ڈریگن کی شکل دیدی

برطانیہ میں 65سالہ بوڑھے انجینئر نے دس سال کی محنت سے گھر کی جھاڑی کو ڈریگن کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ایک بوڑھے انجینئر نے دس سال کی مسلسل محنت سے اپنے گھر کی باڑ پر لگی ہوئی جھاڑی کی اس طرح خراش تراش کی ہے کہ وہ ڈریگن کی شکل اختیار کر گیا ہے مذکورہ 65سالہ بوڑھا انجینئر جس کا نام جان بروکر ہے سارا دن اس جھاڑی کی خراش تراش میں مصروف رہتا ہے لوگ اسے دور دور سے دیکھنے کے لیے آتے ہیں اور وہ اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی اس خوبصورت جھاڑی کو ڈریگن کی شکل میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے ۔

مزید :

علاقائی -