مالٹے چھیلنے کے لیے معمولی قیمت پر کٹر متعارف کرا دیا گیا

مالٹے چھیلنے کے لیے معمولی قیمت پر کٹر متعارف کرا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) مالٹے کھانے والوں کیلئے خوشخبری ‘ برطانیہ میں مالٹے کا چھلکا اتارنے کے لیے ایک ایسا کٹر تیار کیا گیا ہے جس کو مالٹے کے ساتھ چپکا کر اس کا انتہائی خوبصورت انداز سے چھلکا اتار دیا جاتا ہے یہ کٹر انسان کے ناخن کی طرح چھلکا اتارتا ہے اور بڑی ترتیب کے ساتھ اسے کٹ بھی لگاتا ہے اس کی قیمت 1.29پاﺅنڈ مقرر کی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -