تمام نجی ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کرنے کی درخواست

تمام نجی ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کرنے کی درخواست
 تمام نجی ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کرنے کی درخواست

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں تمام نجی ٹی وی چینلوں کے لائسنس عارضی طورپر معطل کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ کمیونسٹ پاکستان پارٹی کے چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک نے درخواست میں موقف اپنایاکہ تمام پرائیویٹ پاکستانی ٹی وی چینلز عدلیہ اور فوج کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ اور شرانگیزی پھیلا رہے ہیں جس سے عوام میں بے چینی پھیل رہی ہے لہٰذاعارضی طورپر تمام پرائیویٹ نجی ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کیے جائیں ۔

مزید : اسلام آباد