بھارتی میڈیا نواز شریف کو دولہاقراردیتارہا

بھارتی میڈیا نواز شریف کو دولہاقراردیتارہا
بھارتی میڈیا نواز شریف کو دولہاقراردیتارہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شریک دیگر سربراہان حکومت کے مقابلے میں وزیراعظم نواز شریف عالمی اور بھارتی میڈیا کی توجہ کا خاص مرکز بنے رہے۔بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی تھی جس پر وزیراعظم نواز بھی بھارت تشریف لے گئے ۔مودی کی تقریب حلف برداری کے موقع پر بھارتی میڈیا وزیراعظم نواز شریف کو تقریب کا دولہا قرار دیتا رہا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -