ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4,000 میگاواٹ ہے: این ٹی ڈی سی

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4,000 میگاواٹ ہے: این ٹی ڈی سی
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4,000 میگاواٹ ہے: این ٹی ڈی سی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ (این ٹی ڈی سی) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4,000 میگاواٹ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این ٹی ڈی سی سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہے جبکہ لیسکو، فیسکو، اور دیگر ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے پاور سٹیشنز بند کر دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سسٹب بچانے کیلئے گرڈ سٹیشن بند کرنا پڑتے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں بجلی کی طلب 17,000 میگاواٹ اور پیداوار 13,000 میگاواٹ ہے۔

مزید : بزنس