منموہن سنگھ نئی رہائش گاہ پر منتقل

منموہن سنگھ نئی رہائش گاہ پر منتقل
منموہن سنگھ نئی رہائش گاہ پر منتقل

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ وزیراعظم ہاﺅس کی رہائش گاہ سے پیر کی شام اپنی نئی رہائش گاہ منتقل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیراعظم نے آخری روز سرکاری سطح پر افغان صدر حامد کرزئی اور بھوٹان کے صدر سے ملاقاتیں کیں۔

مزید : بین الاقوامی