جیوکے خلاف ایک اور مقدمہ درج

جیوکے خلاف ایک اور مقدمہ درج
جیوکے خلاف ایک اور مقدمہ درج

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر جیو نیوز کیخلاف مقدمات درج کرانے کا سلسلہ جاری ہے ، ملتان کے تھانہ چہلک میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق ایڈووکیٹ اقبال مہدی کی درخواست پرتھانہ چہلک میں آئین کی دفعات 295اے ، 295سی اور 298اے کے تحت درج کیا گیا ہے جبکہ مقدمے میں میر شکیل ، ڈاکٹر شائستہ لودھی ، وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کو نامزد کیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان