جیو نے بیرون ملک سے پیسے لے کر پاکستان کو نقصان پہنچایا: جمشید دستی

جیو نے بیرون ملک سے پیسے لے کر پاکستان کو نقصان پہنچایا: جمشید دستی
جیو نے بیرون ملک سے پیسے لے کر پاکستان کو نقصان پہنچایا: جمشید دستی

  

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم این اے جمشید دستی نے کہا ہے کہ جیو نے بیرون ملک سے پیسے لے کر پاکستان کوبہت نقصان پہنچایا ہے ۔جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ جتوئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے جیو نے بیرون ملک سے پیسے لے کر پاکستان کو نقصان پہنچایامگر حکومت جیو اور جنگ کو بچانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اہلبیت کی شان میں گستاخی ناقابل معافی جرم ہے ، جیو کو اس کی سزا ضرور ملنی چاہئے ۔

مزید : مظفرگڑھ