فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

لاس اینجلس( نیٹ نیوز)دیو ہیکل ڈائنو سار پھر آرہے ہیں بڑی اسکرین پر اپنی دھاک بٹھانے کیلئے۔ہالی وڈ کی شہرہ آفاق سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ کینئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ فلم ’’جراسک ورلڈ‘‘ 12جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر