طاہر نو شا د مو سیقی کے لیجنڈگلوکاروں کو خراج تحسین پیش کریں گے

طاہر نو شا د مو سیقی کے لیجنڈگلوکاروں کو خراج تحسین پیش کریں گے

لا ہور(فلم رپورٹر)سٹیجاور ٹی وی کے معروف کامیڈینطاہر نو شا د مو سیقی کے لیجنڈ گلوکاروں کو خراج تحسین پیش کریں گے۔اس سلسلے میں طاہر نوشاد 29مئی کو شام چھ بجے الحمراء ہال نمبر3میں ایک تقریب کا انعقاد کررہے ہیں کامیڈین گلوکاری کا مظاہرہ کریں گے وہ برصغیر پاک وہند کے نامور گائیکوں کے گیت سنائیں گے۔اس تقریب میں شرکت کے لئے شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور میڈیا کے نمائندوں کو دعوت نامے جاری کردیئے ہیں۔

مزید : کلچر