پاک زمبابوے پہلاون ڈے ، دونوں ٹیموں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ ا

پاک زمبابوے پہلاون ڈے ، دونوں ٹیموں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ ا

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ کی پہلی اننگز اور پریکٹس کے دوران دونوں ٹیموں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ ا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پاکستان اور زمبابوے کے پہلے ون ڈے میچ کے دوران سورج اپنے جوبن پر رہا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی