مصباح کل سالگرہ منائیں گے
لاہور( سپورٹس رپورٹر)مصباح الحق کل اپنی41ویں سالگرہ منائیں گے28مئی1974ء کومیانوالی میں پیداہوئے۔انہوں نیاپنیٹیسٹ کیریئرکوآغاز8مئی2001ء کوآکلینڈمیں نیوزی لینڈکے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ6مئی2015ء کوڈھاکہ میں بنگلہ دیش خلاف کھیلا۔ ن ڈے کیریئرکاآغاز 27اپریل2002ء سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلااورآخری ون ڈے میچ20مارچ2015ء کوایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلاجبکہ ٹوٹونٹی کیریئرکاآغاز2ستمبر2007ء کونیروبی میں بنگلہ دیش کے خلاف کیااورآخری ٹی ٹونٹی میچ27فروری2012ء کوابوظہبی میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔