قومی ویمن تھرو بال چیمپئن شپ اگست میں کھیلی جائے گی

قومی ویمن تھرو بال چیمپئن شپ اگست میں کھیلی جائے گی

 اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن تھرو بال چیمپئن شپ اگست میں فیصل آباد میں کھیلی جائے گی،پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، رینجرز،پنجاب، بلوچستان خیبرپختونخواہ، سندھ، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور کلیگن واٹر پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی