امریکہ میں کامیاب سرجری کرا نے والے بچوں کے اعزا ز میں تقریب آج ہو گی

امریکہ میں کامیاب سرجری کرا نے والے بچوں کے اعزا ز میں تقریب آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر)امریکہ میں کامیاب سرجری کروا کر واپس آنے والے پاکستانی بچوں کے اعزاز میں آج شالیمار ہسپتال میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ تقریب ہسپتال کے چیف آپریٹننگ آفیسر پروفیسر احمد وسیم یوسف کی جانب سے کی جا رہی ہے جو صبح گیارہ بجے چودھری نذر احمد آڈیٹوریم شالیمار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ہو گی۔