ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مکینیکل انجینئرنگ کوڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج دیدیا گیا

ایل ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مکینیکل انجینئرنگ کوڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خاں چیمہ نے ای ایم ای ڈائریکٹوریٹ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر مکینیکل انجینئرنگ سعد بن طارق کو ان کے اپنے ہی پے سکیل میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا چارج دے د یا ہے ۔