شہریان لاہور کل ایٹمی سالگرہ کے موقع پر فیصل چوک پر کیمپ لگائنگے

شہریان لاہور کل ایٹمی سالگرہ کے موقع پر فیصل چوک پر کیمپ لگائنگے

لاہور ( پ ر )چیئرمین تنظیم خدمت خلق و شہریان لاہورمحمد شفیق قادری نے کہاہے کہ شہریان لاہور کل28مئی کو پاکستان کی ایٹمی سالگرہ کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک مال روڈ پر ایٹمی تقریب کا کیمپ لگائیں گے جس میں علماء ، وکلاء ، طلبۂ ، صحافی و دانشور سمیت معززین شہر بڑی تعداد میں بھرپور شرکت کریں گے ۔ پولیس بینڈ عسکری سلامی پیش کریگا اور دن بھر قومی ترانے و نغمے بھی گایے جائیں گے ۔ اور6بجے شام شہریان لاہور پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی مظاہرہ کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1