اوکاڑہ سے محنت مزدوری کیلئے لاہور آنیوالی خاتون پر اسرار طور پر ہلاک ،شوہر لا پتہ

اوکاڑہ سے محنت مزدوری کیلئے لاہور آنیوالی خاتون پر اسرار طور پر ہلاک ،شوہر ...
اوکاڑہ سے محنت مزدوری کیلئے لاہور آنیوالی خاتون پر اسرار طور پر ہلاک ،شوہر لا پتہ

  

لاہور (کرا ئم سیل )گجرپو ر ہ کے علاقہ میں اوکا ڑہ سے محنت مزدوری کی غر ض سے شوہر کے سا تھ لاہور آ نے وا لی خا تو ن پرُاسرا ر طو ر پر ہلا ک اور شو ہرلا پتہ ہو گیا ، پو لیس نے نعش اید ھی ا یمبولینس کے ذر یعے پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے۔ تفصیل کے مطا بق اوکا ڑہ کی ر ہائشی 32سا لہ خا لد ہ بی بی اپنے شو ہر اقبا ل کے سا تھ لا ہور گجرپو ر ہ آ ئی اور کرول گھاٹی سگیا ں کے قر یب سو نے کے لئے چا ر پا ئی کرا یہ پر لی ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز خا لد ہ بی بی کی نعش بر آ مد ہو ئی لیکن شو ہر اقبا ل لا پتہ ہے ، خا تو ن کی ہلا کت زہر یلی چیز کھا نے کی وجہ سے ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے خا تو ن کے ور ثا کو اطلا ع دے دی ہے ۔سب انسپکٹرخا لد محمودکے مطا بق شو ہرکو بھی تلا ش کیا جا ر ہا ہے، اصل حقائق پوسٹ ما رٹم ر پو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی