مسلم ٹاؤن،یونیورسٹی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ملازم جاں بحق

مسلم ٹاؤن،یونیورسٹی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ملازم جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سیل ) مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں واقع مقامی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اس سلسلہ میں جب مقامی پولیس سے رابطہ کیا گیا تو اس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔بتایاگیاہے کہ مقامی یونیورسٹی کا تیس سالہ ملازم جہانزیب بجلی کی تاریں ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک اسے بجلی کا زور دار جھٹکا لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -