"با ئیو ا سٹیٹکس" کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپس

"با ئیو ا سٹیٹکس" کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپس

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں گذشتہ روز"با ئیو ا سٹیٹکس" کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد ہوا ۔ پروفیسر ڈاکٹر کا مرا ن اشر ف نے افتتا حی تقر یب کی صدارت کی۔ اس مو قع پر پروفیسر ڈاکٹر کا مرا ن اشر ف نے اپنے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ اس قسم کی تر بیتی ور کشا پ کا انعقاد پو سٹ گر یجو یٹ سٹو ڈنٹس کے لیئے تھیسز و ریسر چ پرو پو زل لکھنے اور با ئیو ا سٹیٹکس سے متعلقہ مہا ر تو ں اور سوفٹ وئیر کو سیکھنے میں بڑ ی مد د گا ر ہے ۔اس مو قع پرڈاکٹر عمرا ن رشید ، ڈاکٹرہا رو ن اکبر ،ڈ ا کٹرمحمد اُنیب کے علا وہ دیگر فکلٹی ممبرا ن او ر پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ کی بہت بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4