انجمن طلبہ اسلام پاکستان کا اعلی سطحی اجلاس

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کا اعلی سطحی اجلاس

 لاہور(پ ر) .انجمن طلبہ اسلام پاکستان کا اعلی سطحی اجلاس گذشتہ لاہور میں منعقد ہو ا جسمیں طے پایا کہ اے ٹی آئی کے مرکزی وصوبائی انتخابات بشمول ریاست آزاد جموں کشمیر سیشن برائے 2015,16 25,26جولائی کوداتا کی نگری لاہور میں ہوں گے ۔     جس میں ملک بھر سے اراکین بھر پور شرکت اپنی قیادت کا انتخاب کریں ۔اجلاس میں انجمن طلبہ اسلام کے کام کو از سر نو فعال اور منظم کرنے کی سفارشات بھی پیش کیں گئیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4