اے ٹی آئی بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام محفل نعت

اے ٹی آئی بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام محفل نعت

 لاہور(پ ر)اے ٹی آئی بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آبادکے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت کل بعد نماز مغرب ہاسٹلز سبزہ زار نیو کیمپس میں ہو گی محفل نعت کا آغاز نجم القر قاری نجم المصطفی کی تلاوت سے ہوگا اور عالم اسلام کے عظیم ثنا خوان مصطفی ﷺ الحاج محمد اویس رضا قادری گلہائے عقیدت پیش کریں گے ۔جبکہ مہمان خصوصی ارحم سلیم قادری ،سید آفتاب عظیم بخاری ،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر سید امین الحسنات شاہ ،مسلم ہینڈانٹر نیشنل کے کنڑی ہیڈ سید ضیاء النور شاہ ،وفاقی پارلیمانی سیکریڑی سید ثقلین بخاری،سابق ایم این اے عقیل انجم ہوں گے ۔   ۔اور منتظمین کے فرائض جان محمد وڑائچ ،سید افضال بخاری ،جہانزیب ستی ،آکاش بلال ،راجہ منصور سرا نجام دیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4