مصطفٰے حسین جعفری کی برسی پر مجلس عزا 29مئی کو اسلام پورہ میں ہو گی

مصطفٰے حسین جعفری کی برسی پر مجلس عزا 29مئی کو اسلام پورہ میں ہو گی

 لاہور(پ ر) مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں سالانہ مجلس عزا جمعتہ المبارک 29مئی کو بعد از نماز جمعہ شیعہ جامعہ مسجد حیدر روڈ اسلام پورہ میں ہو گی۔مختار رضوی، علی عباس خواجہ، سلمان جعفری، رئیس جعفری اور دلاور عباس مرثیہ خوانی جبکہ رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ مسجد حضرت بری امام سرکار اسلام آباد کے خطیب علامہ سجاد حسین نقوی خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4