پولیس کے تفتیشی افسروں سمیت د یگر عملے کو ریٹائرڈاعلی ا فسروں سے تر بیت د ینے کا فیصلہ

پولیس کے تفتیشی افسروں سمیت د یگر عملے کو ریٹائرڈاعلی ا فسروں سے تر بیت د ینے ...

 لا ہور (وقائع نگا ر خصوصی )آئی جی پو لیس پنجا ب مشتا ق احمد سکھیرا نے سا بق ریٹائرڈاعلی ا فسرا ن کو پنجا ب کے انوسٹی گیشن افسروں سمیت د یگر عملے کو تر بیت د ینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرا ئع کے مطا بق ایسے افسرا ن کو پولیس ٹر ینگ سنٹر میں تر بیت د ی جا ئے گئی جو تر بیتی حوالے سے زیا د ہ بہتر نہیں ہے ۔ ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ ٹریننگ د ینے وا لے ریٹائرڈافسرا ن کو اس کا با قاعد ہ معاوضہ د یا جا ئے گا ۔ فیصلہ

مزید : صفحہ آخر