پنجاب حکومت نے 32 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20میں پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی

پنجاب حکومت نے 32 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 20میں پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے ...

لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 32 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ 20میں پروفیسر کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ڈاکٹر عامر احمد ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دیں۔ گریڈ 20 میں ترقی پانیوالے ایسوسی ایٹ پروفیسرز میں محمد اسلم جاوید شعبہ انگریزی، شفاعت یاسر انگلش، ثاقب علی اسلامیات، توقیر سلیم خان فزکس، محمد سلیم فزکس، ڈاکٹر نعمت اللہ شماریات، اشفاق علی فزکس، انعام اللہ محمود کامرس، محمد یعقوب انگلش، خالد پراچہ اکنامکس، اشفاق قریشی پولیٹیکل سائنس، صبغت اللہ طاہر جیوگرافی، اقبال محمود فزکس، محمد سہیل انگلش، ندیم اختر شماریات، صبغت اللہ نقوی انگلش، انیس احمد لغاری انگلش، نصیر احمد ریاضی، محمد اویس تاریخ، نعیم جاوید بیالوجی، مسعود اللہ شماریات، مختار احمد، جاوید مصطفیٰ باٹنی، مظفر علی ضیاء شماریات، طارق تنویز فزکس، تنویر اختر انگلش، زاہد علی زوالوجی، باسط نظامی اردو، ہارون الرشید اردو، شبیر احمد گوندل، مختار احمد ، پرویز اقبال شامل ہیں۔

مزید : صفحہ اول