گوگل کروم میں چھپی گیم جوانٹرنیٹ کے بغیر بھی آپ کھیل سکتے ہیں

گوگل کروم میں چھپی گیم جوانٹرنیٹ کے بغیر بھی آپ کھیل سکتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)آپ روز گوگل کروم استعمال کرتے ہوں گے لیکن اگر انٹر نیٹ موجود نہ ہوتو آپ اس کا استعمال نہیں کرتے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس براؤزر میں ایک دلچسپ گیم موجود ہے جو آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی کھیل سکتے ہیں۔جب آپ کے پاس انٹر نیٹ نہ آرہا ہو تو آپ کے سامنے مندرجہ ذیل تصویر ظاہر ہوتی ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ ابھی انٹرنیٹ سے کونیکٹ نہیں کیا جاسکتا۔اگر اس سکرین پر آپ space barدبا دیں تو آپ کے سامنے ایک ڈائناسور بھاگنا شروع کردے گا اور اب آپ کے سامنے ایک گیم آجائے گی ۔آپ چاہیں تو اس سے جب تک دل چاہے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -