بلوچستان میں ایف سی کی کارروائی ،5دہشت گرد گرفتار

بلوچستان میں ایف سی کی کارروائی ،5دہشت گرد گرفتار
بلوچستان میں ایف سی کی کارروائی ،5دہشت گرد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے لسبیلہ میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 5دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد لسبیلہ، حب اور گردونواح میں وارداتوں میں ملوث تھے۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جس میں 14رائفلز،9مشین گنز اور واکی ٹاکی سیٹس شامل ہیں۔

مزید : کوئٹہ