قتل کا ملزم تھانیدار خود ہی مدعی بن گیا مقتول صدر بار اور دیگر پر مقدمہ

قتل کا ملزم تھانیدار خود ہی مدعی بن گیا مقتول صدر بار اور دیگر پر مقدمہ
قتل کا ملزم تھانیدار خود ہی مدعی بن گیا مقتول صدر بار اور دیگر پر مقدمہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) ڈسکہ میں قتل کا ملزم تھانیدار شہزاد وڑائچ خود ہی مدعی بن گیا۔ گرفتار ایس ایچ او شہزاد وڑائچ نے رانا خالد اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ رپورٹ میں فائرنگ اور سرکاری کام میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئیں۔ وکلاء کی جانب سے رپورٹ کا نمبر 550 ہے جبکہ ایس ایچ او کی رپورٹ کا نمبر 549 ہے۔

مزید : سیالکوٹ