الیکشن کمشن کا کیپٹن صفدر کو نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمشن کا کیپٹن صفدر کو نوٹس جاری کر دیا
الیکشن کمشن کا کیپٹن صفدر کو نوٹس جاری کر دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیپٹن صفدر کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمشن نے رہنما مسلم لیگ ن کو 28 مئی کو طلب کرلیا۔ کیپٹن صفدر پر بلدیاتی امیدوار کی حمایت میں ترقیاتی کام کرانے کا الزام ہے۔ ڈپٹی سپیکر جاوید مرتضیٰ اور 2 ارکان قومی اسمبلی کو بھی طلب کرلیا گیا۔ خلیل الزمان اور طارق اللہ کو بھی 28 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد