شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے

شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے
شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) زمبابوے کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی انگلینڈ پہنچ گئے۔ وہ نارتھمپٹن شائر کی طرف سے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گے اور بعد ازاں کیر بین لیگ میں شرکت کریں گے۔ وہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین قذافی سٹیڈیم میں جاری ون ڈے سیریز دیکھنے سے محروم رہیں گے۔

یادرہے کہ شاہدآفریدی انگلینڈ سے ہی ٹی 20 سیریز کے لیے واپس پاکستان آئے تھے ۔

مزید :

کھیل -