سیلفی جنون، اپنے مداحوں میں رہنے کی کوشش کرتا ہوں: احمد شہزاد

سیلفی جنون، اپنے مداحوں میں رہنے کی کوشش کرتا ہوں: احمد شہزاد
سیلفی جنون، اپنے مداحوں میں رہنے کی کوشش کرتا ہوں: احمد شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ سیلفی میرا ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے میں یہ ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ میں خود غرض نہیں اور اپنے مداحوں کے درمیان رہتا ہوں۔ میں اس جدید دور میں پیدا ہوا ہوں جہاں امریکی صدر سے لے کر سکول کا بچہ تک سیلفی لیتا ہے تو میں ایسا کیوں نہیں کرسکتا۔

مزید :

کھیل -