حماد صدیقی اور عزیر بلوچ پاکستان کے حوالے

حماد صدیقی اور عزیر بلوچ پاکستان کے حوالے
حماد صدیقی اور عزیر بلوچ پاکستان کے حوالے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی, دبئی (ویب ڈیسک) دبئی سے گرفتار ہونے والے حماد صدیقی اور عزیر جان بلوچ کو پاکستانی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کردیا گیا، دونوں ملزموں کے خلاف انتہائی سنگین مقدمات درج ہیں جس میں قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری سمیت دیگر الزامات شامل ہیں۔

مزید : کراچی