عمران خان نے پی ٹی آئی کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کردیا

عمران خان نے پی ٹی آئی کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کردیا
عمران خان نے پی ٹی آئی کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے مرکزی عبوری سیٹ اپ کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہ محمود قریشی کو پی ٹی آئی کا عبوری چیف آرگنائزر، شیریں مزاری کو چیف وہپ مقررکیاگیاہے ۔ اعلان کے مطابق نعیم الحق مرکزی سیکریٹری اطلاعات اوراسد عمر ہیڈآف مارکیٹنگ اینڈ میڈیاہوں گے ۔

مزید : لاہور