وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی اسحاق ڈار سے ملاقات

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی اسحاق ڈار سے ملاقات
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی اسحاق ڈار سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے ملاقات کی ہے جس میں آزاد کشمیر کے بجٹ کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہیں ۔

اس ملاقات میں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ترقیاتی بجٹ کی مد میں 25 ارب روپے مانگے ہیں جس پر وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کی ہر ممکن معاونت کرے گی ۔ اسحق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے وسائل بھی فراہم کیے جائیں گے اور حکومت آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے وسائل بھی فراہم کرے گی ۔

مزید :

اسلام آباد -