شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد فاٹا میں پولیو کیسز کی کل تعداد 7 ہو گئی ہے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پولیو مہم بند ہے جس کی وجہ سے وہاں پولیو کیسزکی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔

یا د رہے پولیو کی وجہ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں ۔

مزید : تعلیم و صحت