وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف گلگت میں احتجاج، تمام تجارتی مراکز بندکردیئے گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف گلگت میں احتجاج، تمام تجارتی مراکز ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف گلگت میں احتجاج، تمام تجارتی مراکز بندکردیئے گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی کی آمدکیخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاجاً تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان گلگت میں آج نیوامپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر2018 کا اعلان کریں گے جس کے خلاف تاجر تنظیموں نے متحدہ اپوزیشن کی اپیل پر ہڑتال کر رکھی ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کیخلاف تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا اور تمام تجارتی مراکز بند رہےں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /گلگت بلتستان /گلگت