ریاست مخالف تقریر کیس ، گلا لئی اسماعیل کا نام بلیک لسٹ

ریاست مخالف تقریر کیس ، گلا لئی اسماعیل کا نام بلیک لسٹ
ریاست مخالف تقریر کیس ، گلا لئی اسماعیل کا نام بلیک لسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست مخالف تقریر کیس میں نام نہاد سماجی کارکن گلا لئی اسماعیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا۔
اسلام آباد کے تھانہ کورال اور شہزاد ٹاﺅن کے 2 مقدمات میں مطلوب نام نہاد سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام وفاقی پولیس کی سفارش پر بلیک لسٹ میں ڈالا گیا، نام انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے باعث ڈالا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تمام ائیرپورٹس کو گلالئی اسماعیل کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔