ستاروں کی روشنی میں آپ کا 27 مئی پیر کا دن کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا 27 مئی پیر کا دن کیسا رہے گا
ستاروں کی روشنی میں آپ کا 27 مئی پیر کا دن کیسا رہے گا

  


حمل

27مئی پیر۔ آپ اور آپکے شریک کار کے درمیان کاروباری معاہدہ طے پائے گا۔ عزیز و اقارب یا بہن بھائی، حالات بڑھا چڑھا کر بیان کر سکیں گے۔ حالانکہ حقیقت اس کے برعکس رہے گی۔

ثور

27مئی پیر۔ کسی گھریلو مسئلے کو حل کر سکیں گے اور دور دراز کے مقام سے رابطہ قائم ہو سکے گا۔ بعض ایسے معاملات درپیش ہوں گے۔ جن کے متعلق آپ دوسروں سے بھی اظہار خیال کر سکیں گے۔

جوزا

27مئی پیر۔ دوسروں کے ساتھ معاملات طے کر سکیں گے۔ آپ کو ماحول کے مطابق اپنی بعض عادات کو شک کرنا پڑے گا۔ خریداری کا رجحان ہو گا۔ خریداری فضولیات سے گریز کریں۔

سرطان

27مئی پیر۔ کاروباری مصروفیات میں اضافہ ہو گا۔ نئی ذمہ داریاں بڑھیں گی۔ شراکت داری میں محتاط رہنا پڑے گا۔ دوستوں سے وابستہ توقعات کسی حد تک پوری ہو سکیں گی۔

اسد

27مئی پیر۔ روزمرہ معمولات حسب سابق ہوں گے۔ حالات ملے جلے ہوں گے۔مصروفیت اور ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔ آپ کی مقناطیسی شخصیت سے دوسرے متاثر ہوں گے۔

سنبلہ

27مئی پیر۔ کاروبار میں اتار چڑھاؤ رہے گا۔حکام بالا سے تعلقات مستحکم اور مسائل کا سامنا ہمت سے کر سکیں گے۔ مقاصد کا حصول ہو سکے گا۔ صحت جسمانی کا خاص خیال رکھیں۔

میزان

27مئی پیر۔ آپ فیصلہ کرتے وقت محتاط رہیں، کوئی عزیز آپکے نقطہ نظر سے اختلاف کرے گا۔شریک کار کے ساتھ اہم معاملات طے کر سکیں گے۔ اس کا تعاون و مدد حاصل رہے گی۔

عقرب

27مئی پیر۔ حالات ملے جلے ہوں گے۔ کاروباری معاہدے عمل میں آئیں گے۔ اہل خانہ کا تعاون خوشی دے گا۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ نہ بنائیں۔ سفر کا پروگرام بن سکے گا۔

قوس

27مئی پیر۔ کسی منصوبے کو عملی شکل دے سکیں گے، شریک کار اور آپ و لگن سے کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ گھریلو مسائل حل کرنے کا بہترین وقت ہو گا۔ کام کاج میں توجہ دیں۔

جدی

27مئی پیر۔ معاملات طے کرتے وقت تمام امور کی وضاحت کر دیں تا کہ کسی غلط فہمی کا اندیشہ نہ رہے۔ کسی سماجی اجتماع میں شرکت کر سکیں گے۔ کاروبار میں ترقی کی نئی راہیں استوار ہوں گی۔

دلو

27مئی پیر۔ کو آپ حاضر دماغی سے کام لیں۔ بغیر محنت کے دولت از قسم لاٹری انشورنس کلیم یا پھر شادی خانہ آبادی خوشحالی سے لا سکتی ہے۔ سیر و سیاحت اور مالی لین دین کے امور طے پائیں گے۔

حوت

27مئی پیر۔ دوسروں کے ساتھ اہم امور پر تبادلہئ خیال کر سکیں گے۔ اپنے خیالات و رائے سے دوسروں کو متفق کر سکیں گے۔ دوستوں کے ساتھ تفریحی نوعیت کے پروگرام سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم