وارم اپ میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وارم اپ میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
وارم اپ میچ، سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ کے ساتویں وارم اپ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آسٹریلین سکواڈ کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، شون مارش، سٹیو سمتھ، عثمان خواجہ، مارکوس سٹوئنس، ایلکس کیری، نتھن کولٹرنیل، جیسن بیرونڈوف، ایڈم زامپا، کین رچرڈسن، نتھن لیون، مچل سٹارک، پیٹ کومنز اور گلین میکس ویل شامل ہیں۔
سری لنکن سکواڈ کی قیادت دیموتھ کرونارتنے کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لاہیرو تھریمانے، کوشل مینڈس، اینجلو میتھیوز، دھنانجیا دی سلوا، جیون مینڈس، میلیندا سری وردانا، تھیسارا پریرا، جیفری وینڈرسے، سورنگا لکمل، اویشکا فرنینڈو، ایسورو اوڈانا، لاستھ ملنگا اور نووان پرادیپ شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -