کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کتنے پر بند ہوئی ؟ جانئے

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کتنے پر بند ہوئی ؟ جانئے
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کتنے پر بند ہوئی ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ڈالر کی قیمت میں کمی ٹھنڈے ہوا کے جھونکے سے کم نہیں ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 16 پیسے کمی واقع ہو ئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 16 پیسے کمی کے بعد 149 روپے74روپے ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی واقع ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 150 روپے 50 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔گزشتہ تین ٹریڈنگ سیشنز کے دوران ڈالر کی قیمت میں دو روپے 21 پیسے کمی ہوئی ہے ۔

مزید :

بزنس -